شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
حلقہ میدک وقار کی نشست، کانگریس، بی آر ایس میں کانٹے کا مقابلہ
ہریش راؤ کیلئے بڑا چیالنج، نفرت کے سہارے بی جے پی کامیابی کیلئے مصروف میدک ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ لوک سبھا میدک کانگریس کے لئے وقار کی…
نظام آباد: انتخابی مٹیرئیلس کی روانگی
کلکٹر نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا، سخت بندوبست کی ہدایتنظام آباد ۔ 12 مئی (سیا ست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو پولیس کمشنر کلمیشور جنرل ابزرور ایلسی…
عوام بلا خوف و خطر ووٹ کا استعمال کریں
کریم نگر میں تمام انتظامات مکمل، کلکٹر کی پریس کانفرنسکریم نگر ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر پامیلا ستپاتھی نے پولس کمشنر ابھیشیک موہنتی کے ساتھ ہفتہ کی…
عادل آباد، میدک میں بجلی گرنے سے باپ بیٹاکے بشمول 3 ہلاک، 4 زخمی
عادل آباد۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں زبردست بارش ہورہی ہے، بارش کے دوران بجلی گرنے کی وجہہ سے عادل آباد اورضلع میدک میں…
آصف آباد: الیکشن مٹیرئیل کی حوالگی مکمل
حق رائے دہی سے استفادہ کرنے ووٹرس سے ضلع کلکٹر کی اپیلکاغذ نگر ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے بی آصف آباد کے دونوں حلقوں میں پارلیمانی انتخابات…
بھینسہ میں آج ہفتہ واری بازار منسوخ
بھینسہ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹاؤن سرکل انسپکٹر آف پولیس راجہ ریڈی نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بھینسہ شہر اور اطراف و اکناف کی عوام بلخصوص چھوٹے بڑے…
ناجائز تعلقات کے الزام میں نوجوان کا قتل
گلبرگہ۔ 12 مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بتاریخ 11مئی بروہفتہ کو دوپہرمیں گلبرگہ کے تعلقہ افضل پورمیںموضع منور گاؤں کے مضافات میں ہینڈگن کا استعمال کرتے ہوئے ایک نوجوان کو بے دردی…
انتخابی مٹیرئیلس کی روانگی
نارائن کھیڑ ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمنٹ ظہیر آباد کے انتخابات جو 13 مئی کو ہونے والے ہیں اس سلسلہ میں آج حلقہ نارائن کھیڑ 237 پولنگ…
آج ہمارے مستقبل کے فیصلہ کا دن ہے
آج ووٹنگ کا دن ہےآج فیصلے کا دن ہےآج ہمارے سیاسی شعور کے امتحان کا دن ہے آج ہمیں کچھ کر دکھانے کا دن ہےآج ہمارے مستقبل کے فیصلے کا…
بی آر ایس کو ووٹ بی جے پی کو دینے کے برابر
کانگریس کو ووٹ دینے مسلمانوں سے مسلم ریزرویشن فرنٹ کی اپیل محبوب نگر ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلم ریزرویشن فرنٹ تلنگانہ و آندھرا پردیش نے موجودہ پارلیمانی انتخابات…