شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
بی آر ایس کے 20 اور بی جے پی کے 5 ارکان اسمبلی کانگریس سے ربط میں
سابق وزیر جگا ریڈی کا دعویٰ، ریونت ریڈی حکومت کو کوئی بحران نہیںحیدرآباد۔/14 مئی، ( سیاست نیوز) پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ جگا ریڈی نے دعویٰ کیا کہ بی…
سناتن آرگنائزیشن کے لیڈرس سمیت صحافیوں کے قتل کرنے کا منصوبہ
سورت پولیس نے نرسی سے ایک نوجوان کو کیا گرفتار ،پاکستانی واٹس ایپ گروپ پرچیٹنگ کا شاخسانہ دیگلور۔14 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پاکستان کا ایک ہندوستان کی…
امیت شاہ کو تلگو ریاستوں میں بی جے پی کے بہتر مظاہرہ کا یقین
آندھرا پردیش میں حکومت کی تشکیل، مسلم تحفظات پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیںحیدرآباد۔/14مئی، ( سیاست نیوز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بی جے…
کویتا کی ضمانت کی خاطر بی آر ایس رہن
محمد علی شبیر کی صحافیوں سے بات چیت ، کانگریس کو زبردست اکثریت کا یقین کاماریڈی ۔14 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ اڈوائیزر محمد علی شبیر نے…
نارائن کھیڑ : الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے ٹیچرس پر لاٹھی چارج
سنگاریڈی ۔14 مئی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے ٹیچرس پر پولیس نے لاٹھی…
شرانگیزی کے باوجود صد فیصد کامیابی کا یقین: جیون ریڈی
نظام آباد سیکولر علاقہ، کانگریس کو 1.50 لاکھ اکثریت حاصل ہوگی، عوام سے اظہار تشکرنظام آباد ۔ 14 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی نے آج رکن…
پولنگ کے دن پول کھل گئی …!
بی جے پیبی آر ایسساز باز ونپرتی میں بی آر ایس ایجنٹ پولنگ بوتھ سے چلے گئے، آخر راز کیا ہے؟ میگھا ریڈی کا استفسار ونپرتی ۔ 14 مئی (سیاست…
کرناٹک میںقومی تعلیمی پالیسی پر عمل نہ کرنے حکومت کا فیصلہ
ڈگری کورس 4 سال کی بجائے 3 سال کا ہی برقرار رکھا جائیگاحیدرآباد۔14۔ مئی (سیاست نیوز) حکومت کرناٹک نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 ریاست میں نافذ نہ کرنے کا فیصلہ…
شہر کے آئی ٹی کاریڈر میں پھر مایوس کن رائے دہی
ٹیک بیلٹ میں اختتام تک 40 فیصد سے کم رائے دہی ہوئیحیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شہر کے آئی ٹی کاریڈر میں رائے دہی…
بعض لوگ فہرست سے نام غائب ہونے کی وجہ ووٹ کا استعمال نہیں کرپائے
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں 61.16 فیصد رائے دہی ہونے کے باوجود کئی رائے دہندے ان کے ووٹ کا استعمال نہیں کرپائے…