عرب دنیا

امارات میں کورونا مریضوں میں کمی

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کئی روز سے کورونا کے نئے کیسز کم ہورہے ہیں۔ دوسری جانب صحت یاب افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔