عرب دنیا

حرم مکی کے سینئر مؤذن کا انتقال

ریاض : حرم مکی کے سینئر مؤذن شیخ عبدالرحمٰن العجلان 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر مؤذن شیخ عبدالرحمٰن العجلان قصیم کی عدالتوں