مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین چلانے کیلئے 28 ہزار خواتین کی درخواست
ریاض: سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی ملازمت کیلئے28ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 ملازمتوں کے اشتہارکے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں