تاج سرکل فیملی ریسٹورینٹ و بینکویٹ ہال معین آبادکا اسمبلی اسپیکر کے ہاتھوں افتتاح
راست: معین آباد ہائی پر تاج سرکل فیملی ریسٹورینٹ و بینکویٹ ہال کا تلنگانہ اسمبلی اسپیکر شری گڈم پرساد کمار کے ہاتھوں10اکٹوبر2024کو افتتاح عمل میں آیا۔جی ایم ایس گروپ چیرمن