قتل کا اعتراف کرنے والا بی جے پی کا رکن پارلیمنٹ قانون کے شکنجہ سے باہر
بلڈوزر بابا خاموش ، برج بھوشن شرن سنگھ کا مکان بھی محفوظ ، انٹرویو موضوع بحثحیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : اترپردیش کی نمائندگی کرنے والے
بلڈوزر بابا خاموش ، برج بھوشن شرن سنگھ کا مکان بھی محفوظ ، انٹرویو موضوع بحثحیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : اترپردیش کی نمائندگی کرنے والے
ریاستی ہائی کورٹس کے کاموں میں خلل کے مترادف ، جسٹس چندر چوڈ اور جسٹس نرسمہاحیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں جاری عوامی نمائندوں کے مقدمات کی عاجلانہ
حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : صدر نشین تلنگانہ اقلیتی کمیشن طارق انصاری نے دہلی سے حیدرآباد واپس ہونے پر بی آر ایس کی رکن
حیدرآباد۔ 22 مارچ (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک 1444ھ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول پاشاہ
دوسری پارٹیوں سے شامل قائدین کو عہدے، ابتداء سے کام کرنے والے قائدین نظراندازحیدرآباد۔ 22 مارچ (سیاست نیوز) بعض بی آر ایس قائدین نے پارٹی قیادت کیخلاف وزراء ٹی سرینواس
حیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ کی جانب سے موقوفہ اراضی کے رجسٹریشن کی تنسیخ کے معاملہ میں کی جانے والی جعلسازی کیخلاف تحقیقات کرتے ہوئے اس معاملہ میں ملوث
حیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا وائر س کی نئی قسم کے متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے اور گذشتہ یوم اس کے متاثرہ 93 مریضوں کی نشاندہی
میہول چوکسی کیلئے جاری نوٹس سے دستبرداری پر کے ٹی آر کا طنزحیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) گجرات کے دھوکہ بازوں کیلئے مرکزی ایجنسیوں نے کوئی خصوصی رعایت فراہم کررکھی ہے یا انہیں
حیدرآباد22مارچ(یواین آئی) بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا دہلی شراب اسکام میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریت ( ای ڈی )کی پوچھ تاچھ کے بعد دہلی سے حیدرآباد واپس ہوئیں۔
حیدرآباد۔/22 مارچ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ حالیہ غیر موسمی بارش اور ژالہ باری سے ریاست کے متاثرہ اضلاع کا جمعراست 23مارچ کودورہ کریں گے اور فصلوں
حیدرآباد۔ 22 مارچ (سیاست نیوز) ریاستی وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ ’’آروگیا مہیلا‘‘ پروگرام پر زبردست ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ گزشتہ دو منگلوں کو 11,121
حیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) حیدرآبادو سکندرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 72گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ 23مارچ کے بعد سے ہونے والی بارشوں کا
جنرل سائنس کا امتحان 40 مارکس پر مشتمل اور دو پیپرس ہوں گےحیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : محکمہ اسکولی تعلیم نے دسویں جماعت کے سالانہ
ریاستی حج کمیٹیوں کو درخواستوں کی جانچ اور کور نمبرس کا کام آج مکمل کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔/22 مارچ، ( سیاست نیوز) حج کمیٹی آف انڈیا نے ریاستی حج کمیٹیوں سے
تلنگانہ میں بی آر ایس نشانہ ، صدر پی سی سی ریونت ریڈی کو عوامی تائیدحیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اپنے سیاسی حریفوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی
حیدرآباد22مارچ(یواین آئی) مرکزی وزیرسیاحت کشن ریڈی نے کہا کہ یہ سال ملک اور تلنگانہ کے لیے اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک میں ایک بار پھر مستحکم
بنڈی سنجے اور دیگر قائدین کو ذمہ داری ، تلگو عوام کی قابل لحاظ تعداد پر پارٹی کا فیصلہحیدرآباد۔22۔مارچ(سیاست نیوز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی نے
عنبر پیٹ اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کی ترغیب،الیکشن کیلئے ہائی کمان متحرکحیدرآباد۔/22 مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی جے پی کے اقتدار کیلئے جدوجہد کے دوران ہائی کمان نے
24 اور 25 مارچ کو بھوک ہڑتال کا منصوبہحیدرآباد۔/22مارچ، ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے آج صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور 24
حیدرآباد۔/22 مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن اندرون ایک ہفتہ منسوخ اور ملتوی کئے گئے ریکروٹمنٹ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ گروپI پریلمس کی تاریخ