ہوٹلوں میں حلیم کی تیاری پر جی ایچ ایم سی کے عنقریب رہنمایانہ خطوط
تجارتی اداروں کے مالکین کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرنے پر غورحیدرآباد۔8۔مارچ۔(سیاست نیوز) دونوں شہروں میں ماہ رمضان المبارک کے دوران تجارتی سرگرمیوں بالخصوص ہوٹلوں میں حلیم کی تیاری کے