اے پی کو خصوصی ریاست کا موقف حاصل کرنے کیلئے حکمراں جماعت کے ارکان پارلیمنٹ مستعفی ہو جائیں
تلگو دیشم کے ارکان پارلیمنٹ سے استعفیٰ دلانے، تلگو دیشم سربراہ چندرا بابو نائیڈو کا پیشکش حیدرآباد۔ 11 ڈسمبر (سیاست نیوز) سربراہ تلگودیشم پارٹی و سابق چیف منسٹر این چندرا