شہر کی خبریں

سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کا انہدام جاری

ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کی راست نگرانی حیدرآباد: سکریٹریٹ عمارتوں کے انہدام کی ڈی جی پی مہیندر ریڈی و چیف سکریٹری سومیش کمار راست نگرانی کر رہے ہیں۔

انقلابی گیت کار کورونا سے فوت

حیدرآباد ۔ انقلابی گیت کار نثار احمد عرف سدالہ نثار کا آج کورونا سے انتقال ہوگیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے عوامی شعور بیدار کرنے کورونا وائرس پر گیت