شہر کی خبریں

مجلس کی انتخابات میں موقع پرستی ، ماموں کی تائید پر شکست ، آر ایس ایس انا کی مخالفت پر کامیابی

لوک سبھا کیلئے کانگریس امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل سے تائیدی امیدوار شکست فاش ، جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں کانگریس کی تائید و نتائج پر گہری نظرحیدرآباد۔22۔اکٹوبر(سیاست نیوز)