حیدرآباد آتشزدگی کا حادثہ: اعلیٰ پولیس اہلکار نے آلات کی کمی کے الزامات کو مسترد کردیا۔
انہوں نے ان الزامات کی بھی تردید کی کہ سانس لینے کا کوئی سامان دستیاب نہیں تھا، اور دعویٰ کیا کہ سانس لینے کے آلات کے آٹھ سیٹ لگائے گئے
انہوں نے ان الزامات کی بھی تردید کی کہ سانس لینے کا کوئی سامان دستیاب نہیں تھا، اور دعویٰ کیا کہ سانس لینے کے آلات کے آٹھ سیٹ لگائے گئے
پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے کا کارنامہ، ہر غریب خاندان کو باریک چاول، محبوب نگر کے پراجکٹس کی عاجلانہ تکمیل، ناگر کرنول میں جلسہ عام سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد
ائمہ و مؤذنین اعزازیہ کیلئے 30 کروڑ ، اقلیتی فینانس کارپوریشن کو 37 کروڑ کی منظوری، اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود نے احکام جاری کئےحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ
6 تا 19 جون بڈی باٹا پروگرام کا انعقاد، آنگن واڑی طلبہ کو پری پرائمری کلاسیس میں داخلہحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے آئندہ ماہ 12 جون سے
حیدرآباد میں لاکھوں ڈبلنگ ووٹ نکل جانے کے بعد لیڈروں کا سیاسی مقدر خطرہ میںحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) سنٹرل الیکشن کمیشن نے تمام ریاستوں کے الیکشن کمیشن کو ہدایت
حکومت کے خلاف سازشوں کو عوام ناکام بنائیں، ناگر کرنول کے جلسہ عام سے ڈپٹی چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے
آئندہ سال سے ایک لاکھ روپئے سبسیڈی ، حیدرآباد سے 1170 آندھرائی عازمین کی سعودی عرب روانگیحیدرآباد ۔ 19۔ مئی (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے وزیر اقلیتی بہبود این محمد فاروق
افراد ِ خاندان سے ملاقات ، فائر انجن میں پانی اور ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر نہ ہونے پر تشویشحیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے
ڈائرکٹوریٹ آف ریونیو انٹلی جنس کی تین افراد سے پوچھ تاچھ ، سیاست دانوں کے علاوہ تجارتی گھرانوں کے افراد بھی ملوثحیدرآباد۔19۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) لگژری گاڑیوں کی فروخت
پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ان افراد نے اعتراف کیا کہ ملاقاتیں سعودی عرب سے آئی ایس آئی ایس کے ہینڈلر کے حکم پر کی گئیں۔ حیدرآباد: حیدرآباد
نوجوانوں نے بتایا کہ انہوں نے کمرے تک پہنچنے کے لیے دو رکاوٹیں توڑیں جہاں انہیں خواتین اور بچوں کو آگ میں پھنسے ہوئے پایا۔ حیدرآباد: دو افراد جو نماز
غم کے ساتھ ساتھ غصہ اور لا جواب سوالات بھی تھے۔ حیدرآباد: راجندر مودی اور ان کی اہلیہ سمترا کے لیے زندگی کبھی بہتر نہیں لگتی تھی کیونکہ بزرگ جوڑے
ملکارجن کھرگے نے ریونت ریڈی سے فون پر بات چیت کیحیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) کانگریس لیڈر و لوک سبھا میں قائد اپوزیشن راہول گاندھی نے پرانے شہر گلزار حوض
وجوہات کا پتہ چلانے پر زور ، متاثرین سے چیف منسٹر کی فون پر بات چیت، وزرا و حکام سے مسلسل ربطحیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی
پسماندگان کیلئے فی کس 2 لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار کی امداد کا اعلانحیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے گلزار حوض میں آتشزدگی واقعہ میں
زخمیوں کے علاج کی نگرانی، متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، محکمہ صحت کے عہدیداروں کو ہدایاتحیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) وزیر صحت دامودرراج نرسمہا نے پرانے شہر میں آتشزدگی واقعہ کی
فائر ڈپارٹمنٹ کی بروقت کارروائی، 12 گاڑیوں کا استعمال، وزراء اور عہدیداروں کے ساتھ مقام حادثہ کا معائنہمستقبل میں حادثات روکنے عنقریب اجلاس، چیف منسٹر عہدیداروں سے ربط میں، فائر
حیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) حیدرآبادی تہذیب کی نمائندہ شخصیت نانک سنگھ نشتر کا 16 مئی کو دیہانت ہوگیا۔ سنٹرل گردوارہ صاحب گولی گوڑہ میں 19 مئی کی صبح 9
سات افراد زندہ جل گئے جبکہ 10 افراد کی دم گھٹنے سے موت۔ عمارت میں 30 افراد مقیم تھے ۔ مقامی نوجوانوں نے بچانے کی حتی الامکان کوشش کی ۔
حیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) گلزار حوض کے قریب پیش آئے بھیانک آتشزدگی سانحہ میں 17 افراد کی موت پر سارے شہر میں غم کی لہر ہے ۔ جیولرز اینڈ