سی پی آئی ریاستی قائدین کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
کونسل کی ایک نشست الاٹ کرنے کی اپیل، ہائی کمان سے مشاورت کے بعد قطعی فیصلہحیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) سی پی آئی قائدین کے وفد نے ریاستی سکریٹری کے
کونسل کی ایک نشست الاٹ کرنے کی اپیل، ہائی کمان سے مشاورت کے بعد قطعی فیصلہحیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) سی پی آئی قائدین کے وفد نے ریاستی سکریٹری کے
گذشتہ سال فروری میں 58,868 اور جاریہ سال فروری میں 95,763 ٹینکرس سے پانی سربراہحیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : گرمی کی شدت میں اضافہ
امتحانی مراکز کی نشاندہی کی ہدایت، ایل آر ایس اسکیم پر عمل آوری کا جائزہحیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) چیف سکریٹری شانتی کماری نے ضلع کلکٹرس، سپرنٹنڈنٹس آف پولیس اور
عوام سے متعدد شکایتیں ، گتہ دار ، ٹھیکہ داروں اور عہدیداروں کے درمیان سازبازحیدرآباد۔ 5۔مارچ۔(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد کے بیشتر علاقو ںمیں مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآبادکے
فارمرس کمیشن کے صدرنشین کودنڈا ریڈی سے ملاقات،کسانوں کی اراضیات کے حصول میں احتیاط کا مشورہحیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) سماجی جہد کار اور نرمدا بچاؤ آندولن کی قائد میدھا
ہند پاک مقابلے میں ہندوستان کامیاب ، بی جے پی نے کانگریس کو رمضان کا تحفہ دیا ۔ بنڈی سنجےحیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) :
حیدرآبا۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس 6 مارچ کو 2 بجے دن چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اسمبلی کے مجوزہ بجٹ سیشن
حیدرآباد5مارچ(یواین آئی)تلنگانہ میں گرمی کی لہرمیں قدرے کمی درج کی گئی ہے ۔دوسری طرف شمالی تلنگانہ کے اضلاع جیسے عادل آباد، آصف آباد، منچریال، نرمل، پداپلی، نظام آباد، جگتیال، بھوپال
ہائی کورٹ نے چیف سکریٹری سے 10 مارچ تک وضاحت طلب کیحیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس سی وی بھاسکر ریڈی نے سرکاری اراضی کے ایک
تعلیم کے باوجود ووٹنگ کے طریقہ کار سے ناواقفیت،گریجویٹس اور ٹیچرس ووٹرس کا غیر ذمہ دارانہ رویہ حیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) انتخابات چاہے پارلیمنٹ کے ہوں یا مجالس مقامی
حیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) نیشنل لیگل سرویسس اتھاریٹی کی ہدایت پر 8 مارچ کو تلنگانہ میں نیشنل لوک عدالت کا اہتمام کیا جارہا ہے تاکہ سیول اور کمپاونڈیبل کریمنل
حیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) وزیر صحت دامودھر راج نرسمہا نے آج اعلیٰ سطحیاجلاس میں ریاست میں نئے میڈیکل کالجس کی عمارتوں کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور
حیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) کانگریس سے معطل کردہ رکن قانون ساز کونسل تین مار ملنا نے کہا کہ ان کی معطلی سے بی سی تحریک کو روکا نہیں جاسکتا۔
رپورٹس بتاتی ہیں کہ اس نے نیند کی گولیاں کھا لی ہیں، حالانکہ اس واقعے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہیں۔ حیدرآباد: پلے بیک گلوکارہ کلپنا راگھویندر خودکشی کی
ایٹالہ کا تعلق بھی پسماندہ طبقات (بی سی) طبقہ سے ہے، جسے مبصرین کا خیال ہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی اپنے ساتھ لانے کی کوشش کر رہی ہے۔
مہم کے دوران ٹریفک پولیس نے مختلف خلاف ورزیوں میں ملوث موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی۔ حیدرآباد: حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف
حکام نے کہا کہ اب اس سے ریسکیو اہلکاروں کے لیے مٹی اور ملبے کو باہر منتقل کرنا آسان ہو جائے گا۔ حیدرآباد: ایس ایل بی سی ٹنل گرنے کے
22 مارچ تک جواب داخل کرنے کی ہدایت، 25 مارچ کو قطعی سماعت ہوگیحیدرآباد 4 مارچ (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے آج بی آر ایس کے منحرف ارکان کے خلاف
9 لاکھ سے زائد طلبہ کی شرکت، امتحانی مراکز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصبحیدرآباد 4 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے تحت انٹرمیڈیٹ امتحانات
نظام کے دورمیں تعمیر کردہ ایرپورٹ فی الحال ایرفورس اسٹیشن کے طور پر کام کررہا ہےحیدرآباد۔ 4 مارچ (سیاست نیوز) مرکزی حکومت، بیگم پیٹ ایرپورٹ سے طیاروں کی آمدورفت کا