شہر کی خبریں

اراضی ملکیت قانون منسوخ، نئی ریت پالیسی کو قطعیت

آندھراپردیش کابینہ کا اجلاس، 22 جولائی سے اسمبلی کا بجٹ اجلاسحیدرآباد 16 جولائی (سیاست نیوز) آندھراپردیش کابینہ کا اجلاس چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں منعقد ہوا۔ امراوتی