چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وجئے واڑہ میں سابق وزیر اوما مہیشور راؤ کے فرزند کی شادی میں شرکت کی
حیدرآباد/30اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ پہنچ کر تلگودیشم کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ڈی اوما مہیشور راؤ کے فرزند