اسمبلی بجٹ سیشن میں حکومت کو جھنجھوڑنے بی آر ایس کی تیاری
کے سی آر ایوان میں موجود رہیں گے ، پارٹی کے سینئیر و جونیر ارکان اسمبلی کو مختلف ذمہ داریاںحیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) :
کے سی آر ایوان میں موجود رہیں گے ، پارٹی کے سینئیر و جونیر ارکان اسمبلی کو مختلف ذمہ داریاںحیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) :
پولیس ایکٹ ، گھروں پر نظر بند اور ہتھکڑیاں ہمارے لیے نئے نہیں ہیں ، سابق وزیر جگدیش ریڈی کا دعویٰحیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) :
حیدرآباد۔/7فروری، ( سیاست نیوز) قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی تہذیبی پندرھواڑہ کے تحت تین مختلف پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔ خوشنویسی کا ورکشاپ اور نمائش کا اہتمام کیا
سپرنٹنڈنٹ ہاسپٹل سے فیروز خاں کی ملاقاتحیدرآباد۔/7 فروری، ( سیاست نیوز) حیدرآباد کے مشہور نیلوفر ہاسپٹل میں مریضوں کیلئے بنیادی سہولتوں میں مزید اضافہ کے مسئلہ پر جنرل سکریٹری پردیش
اس کے بعد ہی مقامی اداروں کے انتخابات کرانے کی کانگریس حکومت سے خواہشحیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : بی آر ایس کی رکن قانون ساز
حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : قوت سماعت کی کمزوری کا شکار یا سماعت میں مشکلات کا سامنے کررہے افراد کے طویل عرصہ تک زندہ
کانگریس و بی آر ایس ایک دوسرے کو گھیرنے کی تیاری میں، آبپاشی پراجکٹس، ضمانتوں پر عمل پر مباحث کا امکان، لوک سبھا چناؤ سے قبل عوامی تائید کی مساعیحیدرآباد۔/6
حیدرآباد۔/6 فروری، ( سیاست نیوز) سی پی آئی کی قومی قیادت کانگریس کی اعلیٰ قیادت سے کیرالا میں راہول گاندھی کے حلقہ انتخاب وائیناڈ کو چھوڑنے کی اپیل کرسکتی ہے۔
حیدرآباد/6فروری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی رانچی اور دہلی کے دو روزہ دورہ کے بعد آج حیدرآباد واپس ہوئے۔ ریونت ریڈی نے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا اور
مستحق خاندانوں کی نشاندہی کا آغاز، تلنگانہ میں 90 لاکھ کارڈ ہولڈرس، گھر گھر سروے کا امکانحیدرآباد۔/6 فروری، ( سیاست نیوز)تلنگانہ حکومت نے مزید دو ضمانتوں پر جاریہ ماہ سے
حیدرآباد 6 فروری (سیاست نیوز) سٹی پولیس نے سابق رکن اسمبلی بودھن عامر شکیل کے خلاف لک آوٹ نوٹس جاری کی ۔ کل اس معاملہ انسپکٹر کی گرفتاری کے بعد
دہلی میں کے سی وینو گوپال نے پارٹی میں خیر مقدم کیا ۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے بھی ملاقاتحیدرآباد۔6۔فروری(سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے خاموشی کے ساتھ بھارت
درخواستیں داخل کرنے /12 فبروری آخری تاریخ تاحال 10 درخواستوں کا ادخالحیدرآباد : /6 فبروری (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے یونیور سٹیز وائس چانسلر کے تقررات سے متعلق سرچ کمیٹی
حیدرآباد۔/6فروری، ( سیاست نیوز) حیدرآباد اور اطراف میں موسم گرما کے آغاز کے اشارے ملنے لگے ہیں۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا گیا جس
حیدرآباد 6 فروری(سیاست نیوز) حکومت نے گروپI کی 503 جائیدادوں میں مزید 60جائیدادوں کو شامل کرکے 563جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ کی اجرائی کیلئے تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کو ہدایات
حیدرآباد 6 فبروری (سیاست نیوز ) شکاگو میں حیدرآبادی طالب علم پر حملہ کرکے لوٹ لیا گیا ۔ شکاگو کی انڈیانا ویزلیان یونیورسٹی میں زیر تعلیم لنگر حوض کے ساکن
اسپیشل پرنسپل سکریٹری اروند کمار کو تحقیقات کیلئے طلب کرنے اے سی بی کا فیصلہحیدرآباد 6 فروری ( سیاست نیوز) حکومت گذشتہ 10 برسوں کے دوران ہونے والی بدعنوانیوں کے
حیدرآباد 6 فروری(یواین آئی) مچھلیوں کا لوڈ لیجانے والی لاری الٹ جانے سے مچھلیاں سڑک پر گرگئیں۔یہ واقعہ ونپرتی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ کل شب لاری ڈرائیور نے توازن
حیدرآباد 6 فروری(سیاست نیوز) سیکریٹری ٹمریز محترمہ عائشہ مسرت خانم کو محکمہ اقلیتی بہبود سے تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی نائب صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر کی زائد ذمہ داری و
حیدرآباد : /6 فبروری (سیاست نیوز) جاریہ ماہ /21 فبروری کو ٹی ایس ایپ سیٹ (ایمسیٹ) کا اعلامیہ جاری ہوگا ۔ کنوینر پروفیسر ڈین کمار نے بتایا کہ آج ٹی