شہر کے اطراف میونسپلٹیز اور گرام پنچایتوں کے انضمام کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست
حیدرآباد ۔27۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے شہر کے اطراف گرام پنچایتوں اور میونسپلٹیز کے انضمام سے متعلق آرڈیننس چیلنج کرتے ہوئے دائر کی گئی درخواستوں کو سماعت