کے امر پالی کمشنر جی ایچ ایم سی مقرر ۔ سرفراز احمد نئے کمشنر ایچ ایم ڈی اے
ریاست میں 44 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلےاحمد ندیم پرنسپل سکریٹری ماحولیات و جنگلات اور علی مرتضی رضوی پرنسپل سکریٹری آبکاری مقرر ‘ یاسمین باشاہ ڈائرکٹر باغبانی حیدرآباد24۔جون(سیاست نیوز)