پائلٹ کے مشورہ کے باوجود راہول گاندھی کا ہیلی کاپٹر میں سفرتاریکی کے باوجود بحفاظت لینڈنگ
حیدرآباد 2نومبر (سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی نے ہیلی کاپٹر پائلٹ کے مشورہ کو نظر انداز کرکے تاریکی کے باوجود ہیلی کاپٹر میں سفر کیا ۔ صدر پردیش کانگریس