جرائم و حادثات

اتفاقی طور پر لفٹ سے گرکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔ 25 اگست (سیاست نیوز) آصف نگر پولیس اسٹیشن حدود میں واقع پریہ کالونی گڈی ملکاپور کے وقاص اسکوائر اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ایم

جرائم و حادثات

کریم نگر کے نوجوان کی سعودی عرب کے صحرا میں پیاس سے موتچار دن تک صحرا میں پھنس گئے شہزاد، جائے نماز پر ملی نعشجدہ، 23 اگست ( ایجنسیز )

ڈنڈیگل میں خاتون کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد۔ 23 اگست (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ ڈنڈیگل میں ایک خاتون کا قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ شانتی جوگاگیا پور تانڈہ علاقہ کے ساکن بابو

جــــرائــــم و حـــادثــات

متبنیٰ بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتلحیدرآباد 22 اگست (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں گود لئے گئے بیٹے نے ماں کا قتل کردیا۔ اس واقعہ سے قطب اللہ

جرائم و حادثات

سیل فون رہزنوں کی دو رکنی ٹولی گرفتار، کم عمر لڑکے گرفتارحیدرآباد /21 اگست ( سیاست نیوز ) چارمینار پولیس نے سیل فون رہزنوں کی دو رکنی ٹولی کو بے

مندرکی دیوارگرپڑیتین سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد18اگست (یو این آئی) مندر کی دیوار گرنے کے نتیجہ میں ایک تین سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ کے آتماکورایس منڈل میں مندرکے قریب پیش آیا۔

کار کی ٹکر سے کم عمر طالب علم ہلاک

حیدرآباد 13 اگست : ( سیاست نیوز ) : نریڈمیڈ پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کم عمر طالب علم ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 14