Friday , November 27 2020

انتقال نام

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد فیض لشکری مرحوم کی اہلیہ محترمہ سلیمہ بیگم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد وزیر النساء بیگم دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمال شاہ داتا جیا گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان محمد …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب مرزا غلام نبی بیگ مرحوم جوائنٹ ڈائرکٹر ڈائرکٹریٹ آف اکنامکس اسٹاٹیکس حیدرآباد کی اہلیہ محترمہ انوری اعظم ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر کا مختصر سی علالت کے بعد 31 اگست کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حاجی کمال ، دارالشفاء میں یکم ستمبر کو بعد ظہر ادا …

Read More »
[quads id=1]

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ سید شاہ حمزہ قادری ابن جناب سید شاہ حضرت قادری ریٹائرڈ انجینئر اودگیرکا 63 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین درگاہ شریف مقابل شاہ غوث کیفے شاہ علی بنڈہ میں بعد نماز عشاء عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم مسجدبمقابل شاہ غوث کیفے جمعرات کو بعد …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب یوسف شریف ولد جناب حسن شریف مرحوم کا مختصر علالت کے بعد چہارشنبہ کو بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ تاجر پیشہ یوسف شریف طویل عرصہ سے شوگر کے مریض تھے ۔ نماز جنازہ مسجد یکخانہ ، چھاونی ناد علی بیگ میں بعد عشاء ادا کی گئی …

Read More »

سابق پرو وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر رحمت علی کا انتقال

حیدرآباد۔ سابق پرو وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر رحمت علی ولد محمد معروف علی کا 90 سال کی عمر میں واشنگٹن کے مضافات ورجینیا میں انتقال ہوگیا ۔ پروفیسر رحمت علی 1930 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے اور 1962 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ لیا تھا ۔ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب مرزا معین اللہ بیگ ولد جناب مرزا عبداللہ بیگ موظف ملازم محکمہ میڈیکل کا بعمر 83 سال بروز ہفتہ 11-30 بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں ادا کی گئی ۔ اور فرسٹ لانسر کے قبرستان میں تدفین عمل …

Read More »

اترپردیش سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی انتقال کرگئے

اترپردیش سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی انتقال کرگئے لکھنؤ: اترپردیش کے دیوریا ضلع کے صدر سے تعلق رکھنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر اسمبلی جنمیجایا سنگھ گذشتہ رات دیر رات لکھنؤ میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب چل بسے۔ان کی عمر 75 سال …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد عبدالحمید خاں موظف ملازم نہرو زوالوجیکل پارک حیدرآباد ولد جناب محمد عبدالرزاق خان مرحوم کا بعمر 75 سال گذشتہ شب انتقال ہوگیا ۔ تدفین آج بعد نماز فجر مسجد عمر فاروق ؓ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین …

Read More »

حضرت مولانا سید کاظم پاشاہ قادری کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد۔ پیر طریقت شہزادہ غوث اعظم نبیرہ حضرت سید شاہ موسی قادری خطیب دکن حضرت علامہ پیر سید کاظم پاشاہ قادری الموسوی الجیلانی قبلہ سجادہ نشین خانقال عالیہ قادریہ نسبیہ موسویہ و رکن معزز صدر مجلس علماء دکن و مرکزی رویت ہلال کمیٹی و سرپرست اعلی متحدہ مجلس مشائخ نے …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ نواب محمد زین العابدین ولد نواب محمد فرید الدین مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا مختصر علالت کے بعد بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9052329927 ۔ 9949586540 پر ربط کریں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ حضرت مولانا حافظ شاہ محمد عبدالحمید ملتانی القادری بندہ نوازی کے تیسرے فرزند قاری محمد عبدالقوی المعروف اکمل پاشاہ ملتانی القادری کا بعمر 28 سال 12 اگست کو صبح 4بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرت گنٹال شاہ بابا ؒ وٹے پلی میں بعد نماز ظہر …

Read More »

انتقال

انتقال

آرمور : آرمورکے ٹی-آر-ایس اقلیتی قائد محمد سلیم سعیدآباد آرمور فرزند بڑے میاں مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال پر ملال ہوگیا مرحوم محمد سلیم بہترین اخلاق، ملنسار انسان تھے انہیں اپنی مادری زبان اردو سے بہت لگاؤ تھا اردو اخبارات کا مطالعہ کرنا انکا معمول تھا سینئر …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب صدیق احمد وسیم ولد جناب رکن الدین احمد مرحوم کا بعمر 66 سال کا مختصر سی علالت کے بعد 10 اگست 2020 کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے …

Read More »

انتقال

انتقال

محبوب نگر ۔ صدر مجلس انتظامی جامع مسجد فتح پور ضلع محبوب نگرجناب الحاج محمد علی اشرفی وکہنہ مشق کانگریسی قائد کابروزاتوار بوقت نمازمغرب بعمرتقریباً ستربرس 9/اگست کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ موجودہے ۔ مرحوم متقی، پرہیزگار، ملنسار ، سماجی جہدکار بل اتفریق مذہب وملت ہمہ تن گوش …

Read More »

سابق وزیر خلیل باشاہ کا انتقال

سابق وزیر خلیل باشاہ کا انتقال

حیدرآباد : متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر ایس اے خلیل باشاہ کا آج رات انتقال ہوگیا۔ خلیل باشاہ متحدہ آندھراپردیش میں اقلیتی بہبود کے وزیر رہ چکے تھے۔ خلیل باشاہ کو ناسازیٔ مزاج کے بعد حیدرآباد میں ایک خانگی دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں آج رات 10.30 بجے …

Read More »

انتقال

انتقال

٭ مولانا سید اختر محی الدین رضوی قادری ولد حضرت سید خواجہ محی الدین قادری بغداد میاں مرحوم ( لیفہ مجاز حضرت صدر الشیوخ جامعہ نظامیہ علامہ سید شاہ طاہر رضوی القادری ؒ ) کا بعمر 76 سال 11 اگسٹ بروز منگل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب حکیم محمد بشیر الدین (پرویز ) ولد جناب محمد قادر محی الدین مرحوم ساکن ملک پیٹ قدیم کا 7 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی ملک پیٹ قدیم میں ادا کی گئی اور تدفین چنچل گوڑہ بڑا قبرستان میں عمل میں آئی ۔ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد خواجہ معین الدین ولد جناب محمد قمر الدین مرحوم، ریٹائرڈ لائن انسپکٹر، اے پی اسٹیٹ الیکٹریسٹی بورڈ، ساکن حفصہ کالونی، عقب سنتوش نگر واٹر ٹینک کا مختصر علالت کے بعد آج دوپہر بہ عمر 79 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ماما نیک قدم عیدی بازار …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد: مولانا حافظ و قاری سید مظفرالحسن نقوی کا آج بروز ہفتہ 10:30 بجے دن بعمر 70 سال مختصرسی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حرا میں 3 بجے ادا کی گئی اور تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیرگنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین …

Read More »

صدر نشین کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ ڈاکٹر محمد یوسف کا انتقال

صدر نشین کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ ڈاکٹر محمد یوسف کا انتقال

حیدرآباد۔ کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدر نشین ڈاکٹر محمد یوسف کا آج انتقال ہوگیا ۔ خاندان کے ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر 65 سال تھی اور پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بچے شامل ہیں۔ ڈاکٹر محمد یوسف گردوں کے عارضہ کا شکار تھے اور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT