Friday , November 27 2020

انتقال نام

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید جعفر بلگرامی ولد جناب ابوالحسن بلگرامی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ تدفین رات دیر گئے دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 16 اکٹوبر بروز جمعہ 3 بجے دن گوشہ عافیت …

Read More »

انتقال

انتقال

سرپور ٹاون ۔ سرپور ٹاون کے مرحوم ٹیچرس مظہرالحق کے لڑکے معراج الحق عمر 45 سال کا آج اچانک انتقال ہوگیا ۔ قدیم مسجد سرپور ٹاون میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ اور سرپور ٹاون کے قدیم قبرستان حضرت سید کریم اللہ شاہؒ کے درگاہ شریف کے احاطہ میں …

Read More »
[quads id=1]

انتقال

انتقال

حیدرآباد : جناب محمد اسد علی (بلڈر) ولد جناب محمد اعظم علی مرحوم اسٹیشن ماسٹروقارآباد حال مقیم سن سٹی کا بعمر 64 سال بعارضہ قلب ہفتہ کی شب انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد کلاں گولکنڈہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین گولکنڈہ قبرستان میں عمل …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید محمد انور الدین مجاز ولد قاضی سید محمد وحید الدین فاروق مرحوم کا 7 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر سرور نگر آغا پورہ سردار علی بیگ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع درگاہ شریف آغا پورہ میں عمل میں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ جناب میر حامد علی پراجکٹ ڈائرکٹر نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا وجئے واڑہ فرزند جناب میر احمد علی ساکن عزیز باغ ٹولی چوکی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ پنچایت راج ڈپارٹمنٹ تلنگانہ میں ڈپٹی ایکزیکیٹو انجینئر کے عہدہ پر فائز تھے اور ڈیپوٹیشن پر نیشنل …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب مرزا نظیر بیگ ولد جناب مرزا مصطفی بیگ موظف ٹریننگ آفیسر اے ٹی آئی حیدرآباد کا 5 اکٹوبر 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد پلٹن ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین چونٹی شاہ قبرستان عثمان پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ جناب محمد محی الدین ( نواب پاشاہ ۔ نبو ) ولد میر عنایت علی خان مرحوم کا آج 4 اکٹوبر اتوار کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد کنیز فاطمہ سرینواس نگر امیر پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل شاہی مسجد خیریت آباد میں ادا …

Read More »

انــتــقــال

انــتــقــال

حیدرآباد۔ جناب مجاہد الدین احمد ایڈوکیٹ ولد جناب ظہور الدین احمد کا طویل علالت کے بعد بعمر83 سال بروز جمعہ 2اکٹوبر 2020 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد رضیہ بیگم لنگم پلی برکت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز پیر …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ جناب محمد اقبال احمد ولد جناب محمد شفیع اللہ مرحوم کا بعمر 66 سال مختصر سی علالت کے بعد 25 ستمبر بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد دولہے خان نواب دیوڑھی چنچل گوڑہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عباداللہ شاہ میں عمل میں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد: جناب مرزا انور بیگ ولد جناب مرزا اسمعیل بیگ مرحوم کا 26ستمبر ہفتہ کو بعمر 62 سال اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قادرالدولہ، چیونٹی شاہ میدان، کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ ابوالعلائی آغاپورہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 27 …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد : ۔ جناب سید عبدالباری موظف وائس پرنسپل انوارالعلوم کالج ملے پلی حیدرآباد کا آج چہارشنبہ کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کو صبح 9بجے مسجد معراج کرما گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور متصل قبرستان سلطان دائرہ میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ جناب سید عزت اللہ سابق ڈائرکٹر سوبھاگیہ کا کل 19 ستمبر کو حیدرآباد میں انتقال ہوگیا ۔ جناب سید عزت اللہ ‘ سابق ڈائرکٹر جنرل پولیس مہاارشٹرا جناب سید مجید اللہ مرحوم کے فرزند تھے ۔

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد: جناب احمد حسین ( نیو فیشن ٹیلر ملے پلی ) ولد جناب عبدالرحیم مرحوم کا بروز ہفتہ رات میں قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ زبیدہ مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی ۔ تدفین فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے …

Read More »

مادھاپور کے سب انسپکٹر عباس علی کا کورونا سے انتقال

حیدرآباد ۔ مہلک وباء کورونا وائرس ریاست میں اپنا اثر تیز کر رہا ہے ۔ ریاست کے عوام اس وائرس سے متاثر ہوتے جارہے ہیں ۔ ہاسپٹل کا عملہ ہو یا پولیس عملہ وائرس کا مقابلہ کرنے کی خدمت انجام دیتے ہوئے اپنے جان سے بھی ہاتھ دھو رہے ہیں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید ظفر احمد ولد جناب سید عبدالرشید مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 14 ستمبر پیر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز مسجد قبا نانل نگر میں بعد ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ نامپلی میں عمل میں آئی …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد احمد محی الدین ولد جناب محمد اسمعیل مرحوم ساکن چھاونی نادے علی بیگ کا بعمر 74 سال طویل علالت کے بعد بروز اتوار 13 ستمبر 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ رات 10 بجے مسجد عائشہ بی صاحبہ چھاونی نادے علی بیگ میں ادا کی …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید شاہ حبیب الرحمن قادری ساکن عیدی بازار موظف سوشیل ویلفیر ڈپارٹمنٹ کا بروز چہارشنبہ 9 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد معراج عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین صالحین قبرستان عیدی بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان …

Read More »

درگاہ یوسفینؒ کے سابق متولی و سجادہ نشین فیصل علی شاہ کی خودکشی

حیدرآباد : درگاہ حضرت یوسفینؒ کے سابقہ متولی جناب فیصل علی شاہ نے درگاہ کے قریب واقع اپنے کمرے میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ متولی کے خادم عرفان نے آج صبح فیصل علی شاہ کے کمرہ کا دروازہ کھولنے پر ان کی نعش چھت سے …

Read More »

حیدرآبادی فلم اسٹارتوفیق خاں عرف ٹائیگر سلطان کا انتقال

حیدرآباد : حیدرآبادکی فلموں کے اداکار محمد توفیق خان عرف ٹائیگر سلطان کا مختصر علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ حیدرآبادی فلمی اُفق کے ابھرتے ہوئے فلمسٹار توفیق خان نے کئی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ، ان کی ایک اور فلم مکمل ہونے کے باوجود لاک …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ محمد منہاج الدین انصاری ولد ( عبدالواحد انصاری انعام دار مدہول ) مرحوم کا کل صبح مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد اجالے شاہؒ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ڈاکٹر معین انصاری (امریکہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT