Friday , November 27 2020

انتقال نام

انتقال

انتقال

حیدرآباد : الحاج مسعود بن عون جابری ولد جناب عون بن سالم جابری مرحوم، ریٹائرڈ سینئر آفیسر ریڈنگ سیکشن گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ کا مختصر علالت کے بعد گزشتہ رات دیر گئے بہ عمر 73 سال انتقال ہوگیا۔ وہ جیون یار جنگ کالونی سعیدآباد کی مقبول عام و خاص …

Read More »

ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف خان لطیف محمد خان کا انتقال

شکاگو میں آج بعد نماز جمعہ تدفین عمل میں آئے گی حیدرآباد : یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ ممتاز این آر آئی ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف و چیرمین سلطان العلوم ایجوکیشنل سوسائیٹی جناب خان لطیف محمد خان کا آج امریکہ کے شہر شکاگو میں مقامی …

Read More »
[quads id=1]

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ جناب محمد شجاعت علی ولد جناب محمد خواجہ علی کا بعمر 42 سال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب 4 اگسٹ منگل کی شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اُسی رات دھوبن کی مسجد میں ادا کی گئی اور مسجد کے روبرو قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ الحاج ریاض احمدولد الحاج ولی محمد مرحوم ساکن سعیدآباد نور سپلائنگ کمپنی سعیدآباد کا بروز اتوار 2 اگست کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بخاری شاہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان سعیدآباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ …

Read More »

انتقال

انتقال

جگتیال : جناب محمد نصیر الدین اسد ٹائیپسٹو اگرکلچر یونیورسٹی کمپیوٹر آپریٹر و یم پی جے جگتیال کے جنرل سیکریٹری ولد مرحوم محمد امیر الدین موظف پی ای ٹی فورٹ ہائی سکول ساکن محلہ گنج جگتیال کا آج صبح ?چانک قلب پر حملہ ہونے سے انتقال ہو گیا ۔نماز جنازہ …

Read More »

انــتــقـال

انــتــقـال

حیدرآباد: محترمہ صاحبزادی جمیل النساء بیگم بنت حکیم صاحبزادہ میر تیمور علی خاں مرحوم زوجہ محمد مقبول احمد کا جمعہ 31 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ عیدی بازار میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9347412856 یا 7799441079 پر ربط کریں۔ 00 جناب محمد عبدالرؤف ولد …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب محمد ریاض الدین ولد جناب محمد امتیازالدین مرحوم متوطن سدی پیٹ کا بعمر 48 سال قلب پر حملہ کے باعث اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد اللہ اکبر، زو پارک تاڑبن میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب میر محتشم علی خاں ورلڈ باڈی بلڈر کے والد جناب میر ابوالمعنی خاں ولد میر وزیر الدین علی خاں مرحوم ساکن حسینی علم کا طویل علالت کے بعد جمعہ 31 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن مسجد محمدیہ فتح دروازہ میں 4 بجکر 15 …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید عبدالجبار ولد جناب سید عبدالغفار مرحوم ساکن ہری لال باغ ، اعظم پورہ کا 29جولائی بروز چہارشنبہ کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ صحیفہ مسجد اعظم پورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین چھوٹا قبرستان ناگا باولی دبیر …

Read More »

انتقال

انتقال

مٹ پلی ۔ مٹ پلی کی مشہور شخصیت شیخ شبیر احمد الیکٹریشن 55 سالہ گذشتہ چند دنوں سے طبعیت علیل تھی کل رات 3.50 بجے قلب پر حملہ کے باعث علاج کیلئے دواخانہ جاتے ہوئے راستہ میں ہی داعی اجل کو لبیک کہا ۔ آج بعد ظہر جامع مسجد مٹ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد:۔ الحاج محمد یوسف ولد جناب محمد غوث ساکن کشن باغ کا 28 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن مسجد چشتی چمن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چشتی چمن میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908110720 ۔ 9963708643 پر ربط کریں ۔۔ …

Read More »

انتقال

انتقال

٭ عطاء اللہ شریف موظف ایم آر او محبوب نگر ولد محمد علی صاحب جاگیردار ماڈا پور محبوب نگر کا بعمر 72 سال 27 جولائی کی شب انتقال ہوگیا۔ نمازجنازہ 28 جولائی کو بعد نماز ظہر اسٹیشن مسجد محبوب نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین موتی نگر محبوب نگر …

Read More »

آسٹریلیا میں انتقال

آسٹریلیا میں انتقال

حیدرآباد۔ جناب ریاض احمد ولد جناب فیض احمد مرحوم کا آج پرتھ ( آسٹریلیا ) میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار بچے شامل ہیں۔ مرحوم اپنی دختر ڈاکٹر مہوش ریاض کے ساتھ آسٹریلیا میں مقیم تھے ۔ مرحوم جناب تقی الدین شجیع کے بہنوئی تھے ۔ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب احمد علی خاں ابن فتح اللہ خاں مرحوم خانِ ایران کا 26 جولائی بروز اتوار صبح کے اوقات میں بوجہ حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا ۔ نماز میت سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحبؒ میں عمل میں آئی …

Read More »

انـتـقـال

انـتـقـال

حیدرآباد۔ الحاج محمد عبدالہادی عرف حاجی مالک سفینہ ہوٹل ساکن عالیجاہ کوٹلہ کا بروز ہفتہ 25 جولائی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ حکیم پیٹ کنٹہ میں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9885008219 یا 9848219319 پر ربط کریں۔ l٭l الحاج سید کلیم الدین ولد جناب سید …

Read More »

انــتــقـال

انــتــقـال

حیدرآباد: محترمہ غوثیہ بانو زوجہ جناب غلام محمد محی الدین عرف رفیق پاشاہ مرحوم کا بروز جمعہ 24 جولائی کی رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ 25 جولائی کو بعد نماز فجر جامع مسجد طور قاضی پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب سید ذکی عبیدولد جناب سید رضی سلیم مرحوم کا بروز چہارشنبہ 22 جولائی 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز مغرب مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین علی آباد کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں …

Read More »

انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ محترمہ شمیم سلطانہ زوجہ جناب ارشد اسماعیل خان مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں‘ اُن کی عمر 73 سال تھی۔ تدفین بعد عشاء قبرستان سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات …

Read More »

انتقال

انتقال

کریم نگر ۔ کریم نگر کے سرکاری دواخانہ میں 20 جولائی کی صبح موضع ایلگڈ کے محمد یوسف نامی شخص کا انتقال ہوگیا۔ ایلگڈ کے رہنے والے محمد یوسف کریم نگر میں خانگی ملازمت کرتے تھے ،کچھ دنوں سے بیمار رہنے کی وجہ سے انکے رشتے داروں نے انہیں 16 …

Read More »

سابق امیر جماعت اسلامی خواجہ عارف الدین کا انتقال

سابق امیر جماعت اسلامی خواجہ عارف الدین کا انتقال

حیدرآباد ۔20جولائی ۔ دفتر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی اطلاع کے مطابق جناب خواجہ عارف الدین شام اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ محترم خواجہ عارف الدین متحدہ آندھراپردیش کے آخری امیرحلقہ تھے ۔ اسکے علاوہ وہ گذشتہ میقات میں جماعت اسلامی کے مرکزی سیکٹری برائے شعبہ خدمت خلق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT