کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن کے نامزد صدر کنیز فاطمہ کے اعزاز میں تہنیتی جلسہ
ریاستی وزراء کرناٹک ، ارکان اسمبلی ، کانگریسی عہدیداران ، عمائدین شہر کی شرکت گلبرگہ۔10۔فبروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی گلبرگہ محترمہ کنیز فاطمہ جو سابق وزیر کرناٹک الحاج قمر