دہلی میں آکسیجن کے معاملے پر ہائی کورٹ سخت، کہا مرکزی حکومت دہلی کو آکسیجن کی کافی مقدار فراہم کرنے میں ہے ناکام
دہلی میں آکسیجن کی فراہمی پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ آپ کو سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرنی ہوگی۔توہین آمیز کارروائی آخری چیز