ہندوستان

بوریوی طوفان : آج ساحل سے ٹکرانے کا امکان

ٹاملناڈو اور کیرلا میں الرٹ جاری ، ناگہانی صورتحال سے نمٹنے اقدامات چینائی : گردابی طوفان ’نیوار‘ کے بعد ایک اور طوفان جنوبی ہند کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی