صدر جمہوریہ اور نائب صدر نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے گورنروں ، لیفٹیننٹ گورنروں اور منتظمین کے ساتھ بات چیت کی۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو کے ہمراہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظامعلاقوں کے گورنر اور لیفٹیننٹ گورنر