ہندوستان

شیوکمار کی عرضی پر 26 ستمبر کو سماعت

نئی دہلی۔20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائی کورٹ نے آج کہا کہ وہ کرناٹک کانگریس کے لیڈر ڈی کے شیوکمار کی عرضی پر 26 ستمبر کو سماعت کرے گی۔

ایک قانون کی طالبہ کی آبروریزی معاملے میں بی جے پی لیڈرسوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار

اترپردیش کے شاہ جہانپور میں طالبہ آبروریزی معاملے میں جمعہ کو خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ سوامی چنمیانند کو گرفتار کرلیاگیا۔ ریاست کے