بنگالورو میں چندرابابو کی دیوے گوڑا اور کماراسوامی سے بند کمرہ میں ملاقات
بنگالورو22مئی(سیاست ڈاٹ کام)آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو جو غیر بی جے پی جماعتوں کو ملک بھرمیں متحد کرنے کی مہم میں مصروف ہیں، نے بنگالورو میں سابق وزیراعظم دیوے