مودی حکومت کے فیصلہ سے کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ ملے گا، کشمیر کے دوحصے غلط مثال قائم: مولانا سید احمد بخاری
نئی دہلی: دفعہ 370کو تنسیخ کرنے پردہلی کے جامع مسجد کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے اس فیصلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس فیصلہ