راجیہ سبھا میں آج پیش کیاجائےگا طلاق ثلاثہ بل۔ ٹی آرایس اوروائی آرکانگریس ارکان کا فیصلہ کن موقف
آج راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش کیاجائیگا۔ بی جے پی نے سبھی ارکان پارلیمنٹ کوایوان میں موجود رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے وہپ جاری کیاہے۔راجیہ سبھا میں موجودہ