ارون جیٹلی کو جہاں بولناچاہئے وہاں تو نہیں بولتے لیکن جہاں نہیں بولنا چاہئے وہاں منہ کھولتے ہیں : کانگریس ترجمان
مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے سی بی آئی ڈائریکٹر کی تقرری کے تعلق سے لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھڑگے پر اختیارات کے بے جا استعمال کے الزام