’ جموں و کشمیر کا انتظامیہ جمہوریت کا مذاق اڑا رہا ہے ‘ جے کے این کے صدر نشین ہریش دیو سنگھ ، الیکشن کمشنر کے ساتھ 5 واں اجلاس بھی عدم نتیجہ خیز
جموں ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : جے کے این پی پی نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کے عدم انعقاد پر چہارشنبہ کو سخت ناراضگی کا