ہندوستان

اے اے پی کے قومی پارٹی بننے کے بعد کیجریوال کی نظریں کئی ریاستوں پر ہیں راجستھان، مدھیہ سمیت چار ریاستوں کا دورہ کریں گے

نئی دہلی: قومی پارٹی کا درجہ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلٰی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی اب کئی ریاستوں پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ عام آدمی پارٹی کے