Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان (page 887)

ہندوستان

آسام میں این ڈی ایف بی ( ایس ) کے 11 خطرناک عسکریت پسند گرفتار

آسام میں این ڈی ایف بی ( ایس ) کے 11 خطرناک عسکریت پسند گرفتار

گوہاٹی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) این ڈی ایف بی ( ایس ) کے گیارہ عسکریت پسندوں کو آج گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی ضبط کیا گیا ہے ۔ یہ عسکریت پسند گذشتہ سال 23 ڈسمبر کو 81 افراد کے قتل عام میں ملوث تھے ۔ یہ کارروائی پولیس اور فوج کی جانب سے آسام کے چیرانگ ضلع میں کی گئی ۔ این ڈی ایف بی کے عسکریت پس

Read More »

کوئلہ بلاکس الاٹمنٹ و ہراج کی نگرانی کرنے دفتر وزیر اعظم کی ہدایت

کوئلہ بلاکس الاٹمنٹ و ہراج کی نگرانی کرنے دفتر وزیر اعظم کی ہدایت

نئی دہلی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) دفتر وزیر اعظم نے وزارت کوئلہ سے کہا ہے کہ وہ کوئلہ کی کانوں کے الاٹمنٹ اور ہراج کے عمل کی قریبی نگرانی کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اس کی پیداوار میں کسی طرح کی رکاوٹ نہ ہونے پائے ۔ وزارت سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک منصوبہ تیار کیا جائے تاکہ گھریلو پیداوار میں اضافہ کیا جائے جس کے نتیجہ میں

Read More »

عوامی شعبہ کے بینکوں کی 21 جنوری سے چار روزہ ہڑتال

عوامی شعبہ کے بینکوں کی 21 جنوری سے چار روزہ ہڑتال

چندی گڑھ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) عوامی شعبہ کے بینک ملازمین نے 21 جنوری سے چار روزہ ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ ہڑتال ملازمین کے دیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی میں حکومت کے ہٹ دھرم اور کٹھور رویہ کے خلاف بطور احتجاج کی جا رہی ہے ۔ یونین کے ایک سینئر لیڈر نے یہ بات بتائی ۔ قبل ازیں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 7 جنوری کو ایک روزہ ہڑتال کی جائیگی

Read More »

ملک کی تمام بندرگاہوں پر سکیوریٹی میں اضافہ

ملک کی تمام بندرگاہوں پر سکیوریٹی میں اضافہ

نئی دہلی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک بھر میں 12 بڑی بندرگاہوں پر ساحلی سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے اور وہاں عصری نگران کار نظام نصب کرکے پٹرولنگ بڑھادی گئی ہے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ کو ٹالا جاسکے ۔ ایک اعلی عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ عہدیدار کے بموجب امریکی صدر بارک اوباما کے جاریہ ہفتے کے اواخر میںدورہ ہندوستان کے پیش نظر ان ا

Read More »

آر ٹی آئی کی درخواست کے عدم جواب پر سونیا کو سمن

آر ٹی آئی کی درخواست کے عدم جواب پر سونیا کو سمن

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکزی کمیشن برائے اطلاعات نے صدر کانگریس سونیا گاندھی کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے کمیٹی کے ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے آر ٹی آئی کے تحت سوالات کا جواب داخل کیوں نہیں کیا؟

Read More »

ذرائع ابلاغ کو خود احتسابی کا مشورہ، متوازی مقدمات پر اعتراض

ذرائع ابلاغ کو خود احتسابی کا مشورہ، متوازی مقدمات پر اعتراض

نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ذرائع ابلاغ کے خلاف مقدمات پر تبصرہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ارون جیٹلی نے آج کہا کہ عدالتیں اعلیٰ سطحی مقدمات میں ’زبردست دباؤ کے تحت‘ آجاتی ہیں اور ذرائع ابلاغ سے خواہش کی کہ وہ مخالف ماحول کے باوجود متوازی مقدمات سے گریز کرنے کے لئے خود احتسابی اختیار کریں۔ سنندا پشکر کی

Read More »

گجرات میں آمد پر اب شراب کا پرمٹ

گجرات میں آمد پر اب شراب کا پرمٹ

ودودرہ۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ حکومت گجرات نے فیصلہ کیا ہے کہ غیر ملکیوں اور ملکی سیاحوں کو ودودرہ اور بھج ایرپورٹس پر آمد کے ساتھ ہی انھیں شراب کا پرمٹ جاری کیا جائے گا۔ انھیں صرف محکمہ سیاحت کے کاؤنٹرس سے ربط پیدا کرکے پرمٹ طلب کرنا ہوگا۔ اس طریقۂ کار کا آغاز آئندہ ہفتہ سے ہوجائے گا، کیونکہ اس سلسلہ میں احکام پہلے ہی جاری ک

Read More »

کشمیر میں انکاؤنٹر ‘ دو عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں انکاؤنٹر ‘ دو عسکریت پسند ہلاک

سرینگر ۔ 18جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی کشمیر کے سوپور میں سیکیورٹی فورسیس سے انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے‘ جس کے ساتھ ہی تخریب کاری کے خلاف جاری مہم میں گذشتہ چار دن کے دوران ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی تعداد 8ہوگئی ۔ دفاع کے ایک ترجمان نے کہا کہ ’’ سوپور کے قریب سعید پور گاؤں میں دو دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں پ

Read More »

اُتراکھنڈ میں برف کے تودے کھسکنے کا اندیشہ

اُتراکھنڈ میں برف کے تودے کھسکنے کا اندیشہ

دہرادون۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ اُتراکھنڈ میں بلندی پر واقع اضلاع میں سخت چوکسی کا اعلان کردیا گیا ہے، کیونکہ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے بموجب 2 ہزار 500 میٹر بلند پہاڑی ریاست میں برف کے تودوں کے کھسکنے کا اندیشہ ہے۔ مرکزی حکومت نے اس کی اطلاع دی ہے کہ چمولی، پوری گڑھوال، اتھورا گڑھ، تہری گڑھوال میں 21 تا 23 جنوری برف کے تودے کھسکن

Read More »

مسلمان ، گستاخانہ کارٹونس کے خلاف پرتشدد احتجاج نہ کریں

مسلمان ، گستاخانہ کارٹونس کے خلاف پرتشدد احتجاج نہ کریں

ممبئی ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سرکردہ اسلامی تنظیم جمعیتہ العلمائے ہند کے صدر حضرت مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اہانت اسلام یا گستاخانہ کارٹونس کے خلاف عوامی اور پرتشدد احتجاج سے گریز کرنا چاہئے ۔ ان کا یہ ریمارک فرانس کے ہفتہ وار اخبار شارلی ہیبڈو کے پریس دفتر پر کئے گئے خون ریز حملہ کے پس منظر میں ہے ۔ ایک بیان می

Read More »

ہندوستانی فضائیہ کو ہلکا جنگی تیجا طیارہ حوالے کیا گیا

ہندوستانی فضائیہ کو ہلکا جنگی تیجا طیارہ حوالے کیا گیا

بنگلور ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہلکے لڑاکا طیارے تیار کرنے کی کوششوں کے 32 سال بعد پہلا دیسی ساختہ ہلکے لڑاکا طیارہ تیجا کو آج وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ہندوستانی فضائیہ کے حوالے کیا ہے ۔ اس طیارے کی حوالگی سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ہندوستان نے لڑاکا طیاروں کی تیاری میں پیشرفت کی ہے ۔ اندرون ملک 4.5H نسل کے طیارہ بنائے جائیں گے ۔ جس کے

Read More »

وزیر اعظم مودی ، شاہ عبداللہ کی جلد صحت یابی کے متمنی

وزیر اعظم مودی ، شاہ عبداللہ کی جلد صحت یابی کے متمنی

نئی دہلی ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سعودی ولیعہد شہزادہ سلمان سے بات چیت کی اور شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزیر اعظم نے شاہ عبداللہ

Read More »

علیگڑھ یونیورسٹی کی ترقی کیلئے کام کرونگا

علیگڑھ یونیورسٹی کی ترقی کیلئے کام کرونگا

مظفر نگر 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی گورننگ کونسل میں اپنی نامزدگی پر تنقید و تعریض کے پیش نظر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھرتیندرا سنگھ نے آج کہا کہ یونیورسٹی سے متعلق مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے ۔ اور طلباء کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے ۔ مسٹر سنگھ جو کہ پارلیمانی حلقہ بجنور کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ بتایا

Read More »

ممبئی کی فلک بوس عمارت میں آتشزدگی

ممبئی کی فلک بوس عمارت میں آتشزدگی

ممبئی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )شہر ممبئی میں ایک زیر تعمیر فلک بوس عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا لیکن اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ فائر بریگیڈ کے ذرائع نے بتایا کہ سب اربن ملڈ میں کل رات 41 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع ملتے ہی فائر انجنوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ فی الفور معلوم نہیں ہوسکی ۔

Read More »

کانسٹبل کے خلاف عصمت ریزی کا کیس

کانسٹبل کے خلاف عصمت ریزی کا کیس

پالگڑھ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک پولیس کانسٹیبل کے خلاف ایک خاتون کی عصمت ریزی کے الزام میں کیس درج کرلیا گیا ہے پولیس نے بتایا کہ کانسٹبل رنتا کر اوگل مگلے کانتور ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکواٹر پر تعینات کیا گیا تھا اس کی متاثرہ خاتون سے شانا سائی تھی جو کہ ایک بیوہ ہے اور اکثر اس کے گھر آنا جانا تھا ۔ کانٹسبل نے اس خاتون سے شادی کا وعدہ کی

Read More »

دہلی میں پولیس کانسٹبل کو گولی مار دی گئی

دہلی میں پولیس کانسٹبل کو گولی مار دی گئی

نئی دہلی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )بیرون دہلی علاقہ نیرلا میں کل رات ایک 27 سالہ پولیس کانسٹبل کو اس کے مکان کے قریب گولی مار کرہلاک کردیا گیا ۔ مہلوک کی بحیثیت کانسٹبل جتندر کھتری شناخت کرلی گئی جسے سیول لائن پولیس اسٹیشن پر متعین کیا گیا تھا،وہ ڈیوٹی کے بعد اپنے مکان نیرلا واپس آرہا تھاکہ یہ واقعہ پیش آیا ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتای

Read More »
TOPPOPULARRECENT