ہندوستان

احمد آباد دھماکہ کیس میں نچلی عدالت کا فیصلہ حیرت انگیز اور ناقابلِ یقین، ہم اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے:مولانا ارشدمدنی

گجرات بم دھماکہ مقدمہ کا فیصلہ خصوصی سیشن عدالت نے سنا دیا۔ایک جانب جہاں عدالت نے مقدمہ کا سامنا کررہے 28 ملزمین کو مقدمہ سے بری کردیاتھا وہیں کل عدالت