“موربی پل گرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی” گجرات میں ایک انتخابی ریلی میں راہل گاندھی نے دیا بیان
احمد آباد: گجرات اسمبلی انتخابات کو لے کر تمام پارٹیوں کی جانب سے انتخابی مہم جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور عام آدمی پارٹی کے