مذہبی صفحہ

معراج النبی ﷺ کا پیغام

ڈاکٹر محبوب فریدزمین‘ آسمان ‘چاند‘ سورج ‘ستارے ‘شجر و حجر سب اس کے نظام کے پابند ہیں وہ چاہے تو آگ کو گلزار کرسکتا ہے ۔ وہ چاہے تو اپنے

عرس شریف

حیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( راست ) : عرس شریف حضرت سید شاہ محمد حسینی بندہ نوازی المعروف حسینی پاشاہ ؒ دو روزہ پروگرام حسب نظام العمل ہوگا

گیا وقتپھرلوٹ آیا نہیں

وقت اور زمانہ اللہ تعالی کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے، اس لئے اکابر امت ایک لمحہ کو بھی ضائع نہیں ہونے دیتے ۔ ہروقت، ہر گھڑی، ہر

شانِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

٭ ’’حضرت عطیہ عوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے زید بن ارقم سے پوچھا : میرا ایک داماد ہے جو غدیر خم

حضرت امام جعفر صادق ؓ ایک عظیم عالم دین

سید شجاعت اللہ حسینی بیابانیحضرت سید نا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ خانوادہ نبوی کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ آلِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ

مریض اور عیادت

ابن غوریحضرت محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا : ’’ جو مسلمان کسی مسلمان کی صبح کو عیادت ؍ بیماری پرسی کرتا ہے تو

رکھو ہمیشہ نقطۂ با سے تعلقات

ایم ایس حسیننقطہ : ایک شب ابن عباسؓ نے حضرت علی ؑ سے خواہش کی کہ ’’بسم اﷲ ‘‘ کی تفسیر فرمائیں ۔ آپ نے ساری رات بیان فرمایا اور

متفرق مسائل

سوال: ۱۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ خطبہ اردو میں ہونا یا عربی میں ؟۲۔ نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کیسا ہے ؟۳۔ ممبر کے

حضرت سیدنا معشوق ربانی ؒ

سید مختار عالم قادریحضرت حافظ جلال الدین قادری جمال البحر رحمۃ اللہ علیہ المعروف حضرت معشوق ربانی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ۷؍ رجب المرجب ۸۹۶؁ھ کو شہر بغداد میں

قانونِ اسلامی کےبنیادی عناصر

مغربی مصنفین اور ریسرچ اسکالرس نے اپنی تحقیقات ، تصنیفات کے ذریعہ اسلام ، پیغمبر اسلام ، اسلامی قانون اور اہل اسلام کے خلاف حقارت آمیز مواد جمع کرنے اور

جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے

’’حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سائل حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آ کر کھڑا ہوا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ

حقوق انسانی ۔ Human Rights

ڈاکٹر قمر حسین انصاریرب العالمین کا ارشاد ہے : بے شک اﷲ تمہیں انصاف و احسان کا حُکم دیتا ہے ۔ ( سورۃ النمل ۹۰) عدل یہ ہے کہ وہ