مذہبی خبریں

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں مسلمان تشویش میں مبتلا نہ ہوں! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان

نئی دہلی۔ ۹؍اپریل:گیان واپی مسجد بنارس کے قضیہ کے سلسلہ میں حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس

مذہبی خبریں

مدرسہ باب العلم انوار محمدی کا کل جلسہ تکمیل حفظ قرآن کریمحیدرآباد۔ جناب میر مجاہد علی کے بموجب مدرسہ باب العلم انوار محمدی پولیس کالونی بہادر پورہ کا سالانہ جلسہ

مذہبی خبریں

اُمت ِ محمدیہ ﷺکے سواء کسی اُمت کو شب برات نصیب نہیں ہوئیکل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا مرکزی جلسہ شب برأت ، مولانا محمد احمد رضا منظری و

اسلامی نظام نکاح کے حسن کو فضول خرچی اور رسم ورواج کے ذریعے برباد نہ کریں: مولانا محمد رابع حسنی ندوی نے ملت اسلامیہ کو دیااہم پیغام

انسان جس ماحول میں رہتا ہے اس سے اس کا متاثرہونافطری بات ہے،مسلمانوں نے بھی ماحول سے متاثر ہوکر نکاح اور شادی بیاہ کے سلسلے میں غیرشرعی طور طریقوں اور

مذہبی خبریں

قرآن مجید قیامت تک ساری انسانیت کیلئے ہدایتمولانا سید عبدالمعز حسینی قادری شرف ، ڈاکٹر محمد عبدالنعیم قادری نظامی کے خطاباتحیدرآباد : قرآن مجید کا نزول قیامت تک سارے انسانوں

جلسہ ہائے جشن معراج النبیﷺ

جامع مسجد چوک میں آج مرکزی جلسہ شب معراجحیدرآباد :۔ جامع مسجد چوک میں 11 مارچ کو 9 بجے شب جلسہ شب معراج مقرر ہے ۔ نگرانی مولانا محمد حسام

مذہبی خبریں

جشن ولادت حضرت علیؓمحفل سماعحیدرآباد۔ جشن مولود کعبہ و جشن ولادت شہنشاہ ولایت حضرت علی ؓ اور جشن حضرت خواجہ اجمیری ؒ 14 رجب بروز ہفتہ بعد عشاء قیامگاہ حضرت

مذہبی خبریں

جشن ولادت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہحیدرآباد : سید سراج الدین کے بموجب جامع مسجد جعفریہ صنعت نگر کے زیر اہتمام مسجد ہذا میں جلسہ ’’جشن ولادت سیدنا علی

مذہبی خبریں

ایک روزہ تربیتی پروگرام برائے معلمات دینی و مدارس و جامعاتحیدرآباد : جامعۃ المؤمنات کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی پروگرام (ٹیچر ٹریننگ) برائے معلمات دینی مدارس و جامعات 27

مذہبی خبریں

اعراس شریفحیدرآباد :۔ عرس شریف حضرت سید شاہ نجی اللہ چشتی بیابانی الرفاعی القادری 4 رجب کو خانقاہ حضرت ممدوح ؒ روحی گلشن شرف باغ پہاڑی شریف میں آغاز ہوگا

دعاء میں صیغہ کی تبدیلی

سوال : ایک محلہ مسجد کے امام صاحب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پانچوں وقت کی نماز پڑھاتے ہیں۔ رہا سوال یہ کہ قرآن پاک میں لَآ اِلٰـهَ

مذہبی خبریں

جامعتہ المومنات کاسالانہ فقہی مذاکرہ برائے خواتینحیدرآباد :۔ جامعتہ المومنات کے زیر اہتمام سالانہ فقہی مذاکرہ برائے خواتین 16 جنوری کو 10 بجے دن جامعتہ المومنات مغل پورہ میں مفتیہ

مذہبی خبریں

عرس شریفحیدرآباد :۔ جانشین چراغ دکن حضرت شاہ احمد خسرو المدنی کے دوسرے سالانہ عرس شریف کی تقاریب جمعہ 15 جنوری کو بمقام گلیمی گلشن شیخ پیٹ میں مقرر ہیں

محفل نعت شہہ کونینؐ

حیدرآباد ۔ بزم ریاض مدینہ کے زیراہتمام زیرسرپرستی الحاج حبیب حسن بن یوسف رفیع المرغنی 7 جنوری کو بعد نماز عشاء حبیب حسن بن یوسف رفیع کی رہائش گاہ واقع

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کى تحریک اصلاح معاشرہ مغربى یوپى کے زیر اہتمام یک روزہ پروگرام بعنوان ”موجودہ حالات کے تناظر میں علماء کى ذمہ دارى“ کا انعقاد

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کى تحریک اصلاح معاشرہ مغربى یوپى کے زیر اہتمام بعنوان موجودہ حالات کے تناظر میں علماء کى ذمہ دارى جامعہ رحمت گھگرولى میں ایک پروگرام