کھیل کی خبریں

ورلڈ کپ ایک سال کیلئے ملتوی

دبئی ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ میں 2022 میں ہونے والا خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ کے فروری 2023 میں انعقاد کرانے کی تصدیق کی ہے