عید کے موقع پر سراج کا دل کو چھولینے والا پوسٹ”آپ کی یاد آرہی ہے پاپا“۔
اپنے والد کی موت کے بعد کھیل میں شاندار تبدیلی لانے والے محمد سراج پچھلے کچھ سالوں سے مسلسل بہترین مظاہرہ کررہے ہیں۔حیدرآباد۔ہندوستان کے بشمول دنیا بھر میں کروڑ ہامسلمانوں
اپنے والد کی موت کے بعد کھیل میں شاندار تبدیلی لانے والے محمد سراج پچھلے کچھ سالوں سے مسلسل بہترین مظاہرہ کررہے ہیں۔حیدرآباد۔ہندوستان کے بشمول دنیا بھر میں کروڑ ہامسلمانوں
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز شمال مشرقی دہلی فسادات کے دو مقدمات کے سلسلے میں آپ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے
کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کو موثر طریقہ سے قابو کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر ویک اینڈ کورونا کرفیو کو 24 مئی صبح سات بجے تک کیلئے بڑھا دیا گیا
تل ابیب ۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں خواتین
منگل کی دوپہر یا شام گجرات کے ساحل پوربندر اور نالیا کو پار کرنے کا امکانکیرالہ سے گجرات تک الرٹ جاری‘ لکشدیپ کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کاخدشہپانچ ریاستوں میں
رملہ ۔ غزہ میں رات بھر اسرائیلی جیٹ طیاروں کی متعدد ٹھکانوں پر بمباری میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد بھی شہید ہو گئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی
انسانی جانوں کے نقصان پر گٹیرس کا اظہار افسوس، مصالحتی کوششیں جاری رکھنے امریکی صدربائیڈن کا اشارہ اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے اسرائیل اور فلسطین تنازعہ
کابل ۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
دبئی ۔ فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں جاری اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کے لیے مسلم ممالک کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)
۔1454 ء میں افغان شیخ صدرالدین کا بسایا ٹاؤن پنجاب کا 23 واں ضلع : امریندر چندی گڑھ : پنجاب کے واحد مسلم اکثریتی ٹاؤن ملیر کوٹلہ کو گزشتہ روز
۔4.3 لاکھ اموات کو پوشیدہ رکھا گیا ، یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ایک جائزہ میں دل دہلانے والا انکشاف امریکہ ، میکسیکو ، برازیل ، برطانیہ اور روساموات کی تعداد
ٹیڈروس نے کہاکہ”کویڈ 19نے پہلے ہی 3.3ملین سے زائد جانیں اب تک لے لی ہے اور ہم اس وباء کے دوسرے سال میں ہیں جو پہلے سے زیادہ خطرناک ہے“۔
”جن لوگوں نے کہاتھا ماں گنگا نے مجھے بلایا ہے‘ انہوں نے ہی ماں گنگا کو رولایاہے“نئی دہلی۔اترپردیش کے مختلف شہروں میں متعدد مسخ شدہ نعشیں گنگا ندی سے دستیاب
کویڈ سے ملک میں اب تک ہونے والے جملہ معاملات 2,43,72,907کے ساتھ36,73,802سرگرم معاملات اور 2,66,207اموات اب تک درج کئے گئے ہیںنئی دہلی۔ایک کمی کے ساتھ ہفتہ کے روز ہندوستان میں
غازہ۔مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیل دستوں کی جانب سے جمعہ کے روز مزید 10فلسطینیوں کی ہلاکت پیش ائی ہے‘ کیونکہ اسرائیل کی غازہ پر بمباری اور مشرقی یروشلم سے فلسطینیوں
کانگریس نے کہاکہ فلسطین کی عوام کو پرسکون ماحول میں وقار کے ساتھ زندگی گذارنے کا حق ہے اور مساوی حق اسرائیل کی عوام کو بھی ہے۔ نئی دہلی۔ مشرقی
اسلا م آباد۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی درالحکومت میں اندورن ملک سفر کرنے والے مسافرین میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی شناخت کے لئے اسلام آباد ائیر پورٹ
فلسطین اسرائیل کے درمیان حالیہ جھڑپ کے دوران پر حکومت ہند کی خاموشی کے دوران تقریبا 80 سماجی تنظیموں ، سیاستدانوں بشمول اراکین پارلیمنٹ ، فنکاروں، صحافیوں اور دانشوران نے
“مگر یہ عيد الفطر ! جشن ملى! یہ ورود ذكر و رحمت الهى كى یادگار! یہ سر بلندى وافتخار كى بخشش كا ياد آور ! یہ يوم كامرانى وفيروزى و