غازی آبادمیں شوہر اور اس کی دوبیویاں آٹھویں فلور سے چھلانگ لگادی،قبل ازیں اپنے دوبچوں کا قتل، معاشی تنگدستی سے تنگ آکر یہ انتہائی اقدام
غازی آباد(اترپردیش): شوہر، بیوی اور ایک عورت نے غازی آباد کے اندرا پورم علاقہ میں ویبھو قند اپارٹمنٹ کے آٹھویں فلور سے چھلانگ لگادی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ چھلانگ