این پی آر بھی مسلمانوں کے خلاف نہیں،ہر شخص کی آنکھ میں خوشیاں اور خوشحالی لانے کی کوشش مودی حکومت کی کوشش: مختارعباس نقوی
نئی دہلی: مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے دعوی کیا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی حکومت میں بلا لحاظ مذہب و ملت ہر شخص کی آنکھوں میں خوشیاں