مہاراشٹرا کے نندوربار میں میلاد جلوس پر سنگباری کے بعد فساد، مسلمانوں کو بدنام کرنے میڈیا کی ناپاک کوشش
ممبئی : مہاراشٹر کے نندوربار میں میلاد جلوس کے دوران مبینہ طور پر شرپسندوں کی سنگباری کے بعد حالات انتہائی خراب ہوگئے اور دونوں طبقوں کے درمیان سنگباری شروع ہوگیا۔