پچھلے24گھنٹوں میں ہندوستان کے اندرکویڈ19کے2.4لاکھ معاملات اور 3741اموات درج
ہندوستان میں جملہ کویڈ 19کے معاملات 2,65,30,132کے ساتھ28,05,399فعال معاملات اور2,99,266اموات اب تک درج کئے گئے ہیں۔ نئی دہلی۔مرکزی وزرات صحت اور خاندانی بہبود کے بموجب پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہندوستان