امریکی ایوان نمائندگان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے مکتوب میں ڈیموکریٹک پارٹی سے