دنیا

افغان فوج کی کارروائی میں 13 جنگجو ہلاک

کابل۔ افغانستان کے صوبہ قندھار اور ہلمند میں فوجی کارروائیوں میں 13 طالبانی جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔منگل کے روز افغانستا کی وزارت دفاع نے اس کی تصدیق کی ہے ۔

کورونا، لبنان کے نوجوان حقہ ترک کرنے تیار نہیں

بیروت۔لبنان میں حقہ پینے کے شوقین افراداس انتباہ کے باوجودکہ تمباکو نوشی کے وقت کورونا وائرس سے صحت کوزیادہ خطرات لاحق ہیں کیفے اور ریستوران کا رخ کر رہے ہیں۔ لبان کے وزیر برائے سیاحت رمزی مشرفی نے