دنیا

چین میں سڑک حادثہ ،8ہلاک

ہیفئی، 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین کے انہوئی صوبے کی راجدھانی ہیفئی میں ایک سڑک حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی پبلک سیکیورٹی بیورو نے یہ اطلاع دی