Saturday , April 4 2020

آئی آئی ٹی پروفیسر نے ویمنس ٹائیلٹ میں سیل فون چھپایا

٭ آئی آئی ٹی مدراس کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ اس نے مبینہ طور پر کیمپس کے ویمنس واش روم کے اندر ایک سیل فون چھپا رکھا تھا ۔ یہ مسئلہ تب سامنے آیا جب 30 سالہ پی ایچ ڈی طالبہ نے واش روم کے اندرون فون رکھا دیکھا جس کا کیمرہ چالو تھا، پولیس نے کہا کہ طالبہ فوری باہر آگئی اور مینس باتھ روم کو باہر سے مقفل کردیا۔اس سیکوریٹی گارڈ کو طلب کرنے کے بعد معاملہ کو حکام سے رجوع کیا گیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT