ممبئی ۔14اگست ( سیاست ڈاٹ کام) ملک کی واحد کمپنی جو تیل اور گیس کھوج کیلئے مشہور ہے اب آرامکو کے ساتھ معاملت پر ریلائنس پٹرو کمیکل نے ایک نئی سبسیڈیری کمپنی کی بنیاد ڈالی ہے جس میں آرامکو کے 20فیصدی حصہ ہوں گے۔